کورونا وائرسٰ سے بچاؤ اور اس سے نمٹنے کے پاکستان کی حکومت نے اب تک متعدد بڑے فیصلے کیے ہیں٫ اور صورت حال کے پیش نظر حکومت کو کئی فیصلوں میں رد و بدل بھی کرنا پڑا ہے۔
ہوئی صورت حال کے پیش نظر امکان ہے کہ حکومت کو مزید سخت فیصلے بھی کرنا پڑیں گے۔ اردو نیوز نے جائزہ لیا ہے کہ حکومت نے اب تک کون سے اہم فیصلے کیے ہیں اور ان کے کیا نتائج سامنے آئے ہیں.
عالمی ادارہ صحت نے کووِڈ 19 کو عالمی وبا قرار دے دیا ہے۔ دنیا میں کورونا کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 69 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ 6513 سے زیادہ افراد اس وائرس کی وجہ سے ہلاک ہو چکے ہیں۔ یورپ اور امریکہ میں جہاں اس کے مریض بڑھ رہے ہیں وہیں چین جہاں سے یہ وبا شروع ہوئی وہاں اس کے نئے مریضوں کی تعداد میں اب کمی آ رہی ہے۔
Comments
Post a Comment