خواہش ہے اگلے پی ایس ایل سیزن میں کھیلوں پاکستان میں پی ایس ایل فائیو کے تمام میچز کا انعقاد اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے: برطانوی کھلاڑی عادل رشید کا بیان

لاہور اردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین 3 مارچ 2020: برطانوی اسپنرعادل رشید کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فائیو کے پاکستان میں انعقاد پر خوشی ہے، پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی بہت زیادہ خوش آئیند ہے، پی ایس ایل فائیو کے پاکستان میں انعقاد سے بین الاقوامی کھلاڑیوں کا اعتماد بڑھے گا۔ انھوں نے کہا کہ خواہش ہے اگلے پی ایس ایل سیزن میں کھیلوں- پاکستان میں پی ایس ایل فائیو کے تمام میچز کا انعقاد اس بات کا ثبوت ہے کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا سے بچاؤ، پاکستان کے بڑے فیصلے

لائیوکورونا وائرس: ترکی کا عمرہ زائرین کو قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ