پاکستان میں ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ


پاکستان میں ایک دن میں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ

پاکستان میں اتوار کے روز کورونا وائرس کے 19 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے ساتھ ملک میں کورونا کے کل مریضوں کی تعداد 53 ہو گئی ہے جبکہ دوسری طرف پنجاب' کے دارلحکومت لاہور میں بھی کورونا کا پہلا مصدقہ کیس رپورٹ ہوا ہے.
اتوار کو سامنے آنے والے کیسز پاکستان میں اب تک ایک دن میں رپورٹ ہونے والے کورونا کے سب سے زیادہ کیسز ہیں.
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان کے مطابق بلوچستان کے سرحدی شہر تفتان سے سکھر آنے والے 13 زائرین میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

لائیوکورونا وائرس: ترکی کا عمرہ زائرین کو قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ

کورونا سے بچاؤ، پاکستان کے بڑے فیصلے