عورت مارچ: اسلام آباد میں ریلی پر تشدد کرنے پر پولیس نے ایف آئی آر درج کر لی مگر پتھراؤ کا ذکر غائب


اسلام آباد) پولیس نے آٹھ مارچ کو عورت مارچ کی شرکا کے خلاف نعرے لگانے۔ پتھراؤ کرنے اور انھیں ہراساں کیے جانے کے واقعات کے بعد ایف آئی آر تو درج کر لی ہے تاہم ان واقعات کو اس رپورٹ کا حصہ نہیں بنایا گیا ہے۔
اسلام آباد کے پولیس تھانہ کوہسار میں درج ہونے والی یہ ایف آئی آر محض, ’ایمپلی فائر ایکٹ‘ کی خلاف ورزی پر درج کی گئی ہے۔
رپورٹ میں صرف اتنا ذکر موجود ہے کہ مذہبی جماعت کے کارکنان نے عورت مارچ کے شرکا کے خلاف نعرے لگائے اور پولیس کو دھکے دیے جبکہ اس دوران ہونے والے جھگڑے اور عورت مارچ پر پتھراؤ کا ذکر ہی موجود نہیں ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

لائیوکورونا وائرس: ترکی کا عمرہ زائرین کو قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ

کورونا سے بچاؤ، پاکستان کے بڑے فیصلے