متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز کی تصدیق کر دی گئی

نئے سامنے آنے والے کیسز میں کورونا وائرس کا شکار افراد میں سے دو کا تعلق اٹلی سے، دو کا روس سے، ایک کا جرمنی سے جبکہ ایک کا تعلق کولمبیا سے ہے
ابوظہبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 مارچ 2020ء) متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کے 6 نئے کیسز کی تصدیق کر دی گئی؛ نئے سامنے آنے والے کیسز میں کورونا وائرس کا شکار افراد میں سے دو کا تعلق اٹلی سے، دو کا روس سے- ایک کا جرمنی سے جبکہ ایک کا تعلق کولمبیا سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس آہستہ آہستہ متحدہ عرب امارات کو اپنے نرغے میں لے رہا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

کورونا سے بچاؤ، پاکستان کے بڑے فیصلے

لائیوکورونا وائرس: ترکی کا عمرہ زائرین کو قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ